پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025

پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2024
پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025

حکومت پاکستان سال 2025 کے لیے دوبارہ سے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا اغاز کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں بہت سے طلبہ یہ جاننا چاہتے تھے کہ اس پروگرام میں وہ کیسے اپلائی کر سکتے ہیں اور اس پروگرام کی اہلیت کا کیا معیار ہے۔ پہلے بھی یہ سکیم متعدد مرتبہ ائی ہے جس سے لاکھوں طلباء کو لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے تھے۔ اگر سٹوڈنٹ گورنمنٹ کے بنائے گئے اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں تو وہ اس پروگرام سے لیپ ٹاپ حاصل کر سکیں گے اس مضمون میں ہم اپ کو بتائیں گے کہ اپ نے اس پروگرام کے لیے اپلائی کیسے کرنا ہے اور اس پروگرام کے لیے اہلیت کا کیا معیار ہے۔

اس مضمون میں اگے بڑھنے سے پہلے اپ سے گزارش ہے کہ اس طرح کے مزید معلوماتی مضمون کے لیے اور اس طرح کی پروگرام کی اپڈیٹس کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں اور ہماری ویب سائٹ کے ساتھ جڑے رہیں۔ 

پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025

سال 2025 میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر سے پی ایم لیپ ٹاپ سکیم کا اغاز کرنے جا رہے ہیں۔ یہ گورنمنٹ کی طرف سے شروع کی گئی ایک ایسی سکیم ہے جس میں اہل طلباء کو اگے مزید تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ اس پروگرام سے صرف اور صرف اہل طلباء و طلبات لیپ ٹاپ حاصل کر سکیں گے۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے اپ کو اس پروگرام میں اپلائی کرنا پڑے گا اور اگر اپ اس پروگرام کے اہلیت کے معیار پر پورا اترے تو اپ بھی گورنمنٹ کی طرف سے لیپ ٹاپ حاصل کر سکیں گے۔ 

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم اور اس کے مقاصد

پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کا سب سے بڑا مقصد پاکستان میں غربت کو ختم کرنا ہے۔ یہ سوال اپ کے ذہن میں بھی ہوگا کہ لیپ ٹاپ کے ذریعے غربت کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ طلباء کے لیے بہت سارے ان لائن ارننگ کے مواقع ہیں جو کہ لیپ ٹاپ کو استعمال کر کے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو طلباء اگے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے جدید دنیا اور ٹیکنالوجی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے لیپ ٹاپ ضروری ہے۔ گورنمنٹ اف پاکستان نے اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کا انعقاد کیا ہے۔ 

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے اہل طلباء

کہ یہ سکیم گورنمنٹ کی طرف سے شروع کی گئی ہے اور صرف اور صرف اہل طلباء اس میں سے لیپ ٹاپ حاصل کر سکیں گے۔ اہل طلباء کی فہرست درج زیل ہے۔ 

وہ طلبا جو ملک کی کسی بھی پبلک سیکٹر یونیورسٹی یا ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے تسلیم شدہ ادارے میں زیر تعلیم ہوں اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔ 

پی ایچ ڈی ایم ایس ایم فل یہ اس کے مساوی کوئی بھی 18 سالہ ڈگری پروگرام کرنے والے طلباء اس لیپ ٹاپ سکیم کے لیے اہل ہیں۔ 

وہ طلباء جنہوں نے چار یا پانچ سالہ کسی بھی بیچلر ڈگری پروگرام میں داخلہ لیا ہے وہ بھی اس سکیم کے لیے اہل ہیں۔ 

اس کے علاوہ وہ طلباء جنہوں نے ایم بی اے کے تین اشاریہ پانچ سال دو اشاریہ پانچ سال اور ایک اشاریہ پانچ سالہ پروگرام میں داخلہ لیا ہوا ہے وہ بھی اس پروگرام میں اہل ہے

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نااہل طلباء

وہ تلوا جو اس پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں وہ اس پروگرام سے لیپ ٹاپ حاصل نہیں کر سکتے۔ اس پروگرام کے لیے اہلیت کا معیار جو ہے میں اوپر بیان کر چکا ہوں وہ طلبہ جس پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں ان کی تفصیل نیچے تصویر میں دی گئی ہے۔ وہ طلبہ جو پاکستان کے مستقل رہائشی نہیں ہیں وہ اس پروگرام کے لیے اہل نہیں ہو سکتے۔ ایسے طلبا جن پر کوئی جرم عائد ہو وہ بھی اس پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں مزید تفصیل نیچے تصویر میں دی گئی ہے۔ 

پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2024
پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ
پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2024
پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے شروع ہونے کے بعد رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا اور جو طلباء اس سکیم سے لیپ ٹاپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ پاکستانی گورنمنٹ کی طرف سے بنائے گئے خصوصی پورٹل پر اپنی درخواست جمع کروا کر لیپ ٹاپ حاصل کر سکتے ہیں۔ 

https://laptop.pmyp.gov.pk/

اختتامیہ

اج کے اس مضمون میں بھی میں نے اپ کو بتایا کہ وزیراعظم لیپ ٹاپس کی کیا ہے اس لیپ ٹاپ سکیم میں اہلیت کا معیار کیا ہے اور اپ اس سکیم میں اپلائی کیسے کر سکتے ہیں۔ یہ سکیم گورنمنٹ اف پنجاب کی طرف سے متعدد بار شروع ہو چکی ہے اور میری فیملی میں بھی کئی لوگ اس سے لیپ ٹاپ حاصل کر چکے ہیں۔ مزید براں کے میرے گھر میں ابھی بھی میرے زیر استعمال ایک لیپ ٹاپ گورنمنٹ اف پنجاب کی طرف سے دیا گیا ہے۔ اگر اپ اس لیپ ٹاپ کو حاصل کرنے کی خواہش مند ہیں تو اوپر دیے گئے طریقے کے مطابق اپنے رجسٹریشن کروا کر اس سکیم سے لیپ ٹاپ حاصل کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے