![]() |
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل |
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ویب پورٹل کے زریعے اس پروگرام میں خود کو رجسٹر کرنے اور معلومات کو حاصل کرنا نہایت ہی آسان بنا دیا ہے۔ پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ڈیجیٹل طریقے سے رسائی نہیں حاصل کی جاسکتی تھی مگر پھر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے BISP web portal متعارف کروایا گیا۔ اس پورٹل کے زریعے لوگ اس پروگرام کے لیے اپنی اہلیت چیک کرسکتے ہیں، خود کو رجسٹر کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ چند کلکس میں bisp ویب پورٹل کا استعمال کرتے ہوئے اپنی رقم کع معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ
ویب پورٹل کو استعمال کرنا نہایت ہی آسان ہے اس کی مدد سے لوگ وہ تمام کام آسانی سے کر سکتے ہیں جن کے لیے پہلے ان کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر جانا پڑتا تھا۔ اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل نے اس تمام کام کو نہایت آسان بنا دیا ہے۔ 2025 کی رجسٹریشن میں BISP نے اپنے پورٹل میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں اور نئے طریقے کے مطابق پروگرام میں رجسٹر ہونے کا طریقہ درج زیل ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو 2008 میں پاکستانی گورنمنٹ نے شروع کیا تھا یہ پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا سوشل ویلفیئر پروگرام ہے جبکہ پہلا سب سے بڑا سوشل ویلفیئر پروگرام احساس پروگرام ہے۔ 2008 سے لگاتار آج تک یہ پروگرام نہایت ہی عمدہ طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے اور یقیناً لاکھوں لوگ اس پروگرام سے فائدہ بھی اٹھا چکے ہیں اور ابھی بھی اٹھا ریے ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان کے غریب لوگوں کی مدد کرنا جن کا غریبی کا سکور 32 سے زیادہ ہو جن لوگوں کے خاندان کا سائز بہت بڑا ہو، بیوہ خواتین اور بزرگ شہری شامل ہیں۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025
یہ تمام لوگ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل کے زریعے اپنی اہلیت کا معیار چیک کر کے خود کو رجسٹر کرکے اس پروگرام سے مدد حاصل کرسکتے ہیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل سے رجسٹر ہونے کا طریقہ
جیسے کہ میں نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل سے رجسٹر ہونے کا طریقہ بہت زیادہ آسان ہے۔ اس پورٹل کا مقصد ہی اس پروگرام تک رسائی کو نہایت ہی آسان بنانا تھا۔ نیچے چند ایک مراحل بیان کیے جا رہے ہیں ان کو فالو کرکے آپ خود کو رجسٹر کرسکتے ہیں۔
سب سے پہلی آپ نے گوگل ہر جاکر سرچ کرنا ہے "BISP Web Portal"۔
اس کے بعد آپ نے پہلی ویب سائٹ کو اوپن کرنا ہے ۔
اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرکے سب اہلیت چیک کر لینی ہے۔
آگر آپ پروگرام کے لیے اہل ہوئے تو آپ کو سکرین پر شو ہوجائے گا۔
اس کے بعد آپ نے رجسٹریشن کے آپشن پر کلک کرنا ہے اور تمام تر معلومات دینی ہیں اور فیملی کی معلومات بھی مہیا کرنی ہیں۔
اس کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ٹیم آپ کے دئیے گئے نمبر سے آپ کو رجسٹریشن کے بارے میں اگاہ کرے گا۔
اگر آپ اس پروگرام میں رجسٹر ہوجاتے ہیں تو ماہانہ کی بنیادوں پر آپ اس پروگرام سے امداد وصول کر پائیں گے۔
احساس پروگرام 25000 رقم چیک کرنے کا طریقہ
اختتامیہ
اس آرٹیکل میں نے آپ کو مکمل طریقہ بتایا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل سے خود کو رجسٹر کیسے کروایا جاسکتا ہیں۔ 8171 ویب پورٹل اس پروگرام کو مزید بہتر بنانا اور لوگوں کی اس پروگرام تک رسائی کو آسان بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025 کی رجسٹریشن جاری ہوگئی ہیں جلدی سے خود کو رجسٹر کریں
1 Comments
Assalamu alaikum I am rehana ma boht pareshan hn mary 3bhai han 2bhai ki job nhi ha ghr kirae ka hai ghar ka kiraya 8 mahine se chadha hua hai mujhe paison ki bahut jarurat hai aur mujhe ration bhi Koi Nahin deta aur mere ghar mein ration bhi khatm ho jata hai to place Meri madad Karen
ReplyDelete