8171 BISP میں آن لائن رجسٹریشن کر کے 13500 وصول کریں | 8171 BISP Web Portal

8171 BISP میں آن لائن رجسٹریشن کر کے 13500 وصول کریں | 8171 BISP Web Portal


بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے احساس پروگرام متعارف کروایا ہے ۔

جس سے اپ گھر بیٹھے آن لائن اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں 

8171 ویب پورٹل آن لائن چیک کے لئے  آپکی سہولت کے لئے بنایا گیا ہے ۔


اس آرٹیکل میں، آپکو بتایا گیا ہے کے کیسے آپ 8171 ویب پورٹل کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں 


اگر آپ مارچ سے اپریل تک 8171 ویب پورٹل سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو ،آپ مارچ 2025 میں بے نظیر انکم سپورٹ مے کیسے تصدیق  کر سکتے ہیں ۔


BISP میں رجسٹر ہونے کے لئے طریقہ کار یہ ہے 


اگر آپ 13500 کی ادائیگی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو BISP  کے لئے اہلیت کے معیار کو بہتر بنانا ہوگا ۔


اگر آپ 8171 BISP  اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں ،یا آپ 8171  BISP کے اہل ہیں تو آپ آن لائن چیک کر سکتے ہیں اور اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں 


طریقہ کار 


جو لوگ غریب ہیں، اور جن لوگوں کی آمدنی 60 ہزار ماہانہ سے کم ہے ،وہ لوگ 8171 BISP پروگرم کے لئے اہل ہیں ۔


ایسی خواتین جو طلاق شدہ یا بیوہ ہو یا کسی بیماری میں مبتلا ہو یا کسی بھی معذوری کا شکار ہو ایسی خواتین اس پروگرام کے لئے اہل ہیں ۔


جو لوگ امیدوار ہیں انکی غربت کا سکور 32 سے کم ہوگا تو اس پروگرام کے اہل ہونگے ۔


جن لوگوں  نے اس پروگرام سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ کسی غیر قانونی کام میں ملوث نہیں ہونا چاہیے ۔


جو لوگ 8171 BISP پروگرام فائدہ اٹھانا وہ کسی سرکاری نوکری نہیں ہونی چاہیے ۔

یاد رہے اگر امید وار کی سرکاری نوکری ہے تو وہ لوگ اس پروگرام کے لئے نا اہل ہیں ۔


جن لوگوں نے اپنا NSER سروے مکمل کرلیا ہو وہ بھی اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔






8171 ویب پورٹل آن لائن BISP وظیفہ دستاویز کی تصدیق


اگر آپ آن لائن 8171 ویب پورٹل پر اپنے دستاویزات کی تصدیق نہیں کی تو آپکو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ۔

ہم نے آپکو اپکی رہنمائی کے لئے  بتایا ہے ،کے کیسے آپ 8171 BISP ادائیگی کی تصدیق کے عمل کو کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔

 


Brought to you by


8171 BISP پروگرام کی ادائیگی حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے 


8171 BISP کے زریعے 13500  کی ادائیگی حاصل  کرنے کے لئے آپکو بے نظیر انکم سپورٹ کے دفتر جانا ہوگا  اور اپنے ضروری دستاویزات بھی ساتھ لیکر جانا ہوگا 

جیسے کے اپنا اصل شناختی کارڈ اور اپنے  نام پر رجسٹر شدہ فون نمبر ۔


اس کے بعد اپنے اپنے دستاویزات  8171 BISP کے نمائندے کو دینے ہونگے ۔

نمائندہ آپکو 1 ٹوکن نمبر دے گا ۔جس کے مطابق آپکو رجسٹریشن کمرے میں جاؤ گے ۔


رجسٹریشن کمرے میں جب آپ جائے گے تو نمائندہ آپ سے کچھ سوالات کرے گا جیسے کے آپکے گھر کے اور آپکے حالات کیسے ہیں ،تا کے  پتا چل سکے کے اپ اس پروگرام کے لئے اہل ہے یا نہیں۔

اس طرح آپ آسانی سے اپنی اہلیت کو جانتے ہوئے 8171 BISP پروگرام سے 13500 کی ادائیگی حاصل کر سکتے ہیں ۔


8171 BISP کی تصدیق کے لئے ضروری دستاویزات کیا ہیں ؟ 


نیچے بتایا گیا ہے کے اس پروگرام کے لئے ضروری کاکزات کیا ہیں 


1 . شناختی کارڈ 

2 . چلڈرن بے فارم 

3 . آمدنی کا ثبوت 

4 . ذاتی معلومات 

5 . رجسٹر فون نمبر ۔


 آپ 8171 BISP کی ادائیگی کی حیثیت کو کیسے چیک کر سکتے ہیں


وہ لوگ جنہوں نے اپنے 8171 BISP پروگرام کی تصدیق کا عمل کر لیا ہے تو اور وہ جاننا چاہتے ہیں کے وہ اس پروگرام کے لئے اہل ہیں یا نہیں تو  وہ آسانی کے ساتھ 8171 ویب پورٹل کے زریعے اپنی اہلیت اور ادائیگی کی حیثیت چیک کر سکتے ہیں ۔جس کا طریقہ کار نیچے بتایا گیا ہے ۔




 8171 ویب پورٹل پر جائے  


سب سے پہلے آپ bisp.gov.pk.8171 پر جائے ۔

پھر آپکو مطلوبہ فیلڈ میں اپنا شناختی کارڈ کا نمبر درج کرے اور نیچے دیے گے کپچا کو کوڈ کو درج کرے ،پھر بٹن پر کلک کریں۔ 

جیسے ہی آپ بٹن کو کلک کرے گے  تو آپکو کچھ سیکنڈ کے بعد مطلع کیا جائے گا کے اپنے اپنی رجسٹریشن مکمل کرلی ہے ۔ اگر آپ اس پروگرام کے لئے اہل ہے تو آپکو اپکی رقم کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ 


 نتیجہ


اس پورے آرٹیکل میں ہم نے آپکو معلومات دی ہے کے آپ کس طرح 8171 BISP پروگرام سے فائدہ کیسے اٹھا سکتے ہیں ،اور آپکو طریقہ بتایا ہے کے آپ کیسے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں، اور آسانی سے گھر بیٹھے کے چیک کر سکتے ہیں کے آپ اس پروگرام کے لئے اہل ہے یا نہیں۔ 

اس  مضمون میں سب طریقہ بتایا گیا ہے، لہٰذا اگر آپکے ذہن میں کوئی بھی سوال ہو تو آپ نیچے کومنٹس باکس میں اپنا سوال پوچھ سکتے ہیں ۔

Post a Comment

1 Comments

WhatsApp Icon
مزید آپڈیٹس کے لیے جوائن کریں