9999 Online Check | Full Details 9999 Ramzan Relief Package | 8171 ویب پورٹل

 9999 Online Check | Full Details 9999 Ramzan Relief Package | 8171 ویب پورٹل

9999 Online Check | Full Details 9999 Ramzan Relief Package | 8171 ویب پورٹل



وزیر آعلیٰ  پنجاب مریم نواز خصوصی اعلان ،9999 رمضان ریلیف پیکج کے لئے مریم نواز نے آرڈر جاری کر دیا ہے ۔ جس سے غریب عوام اور مستحقین خاندان اس 9999 رمضان پیکج سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

اس پروگرام کے تحت مستحقین خاندان کو 10000 روپے کی نقد رقم فراہم کی جائے گی ۔

لہٰذا اگر آپکا تعلق پنجاب کے کسی بھی شہر سے ہے اور آپنے حال ہی میں اپنا PSER سروے مکمل کیا ہے تو اپ اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
ہم نے آپکوں اس مضمون میں بتایا ہے کے کیسے آپ 9999 رمضان پیکج کے 10000 روپے حاصل کر سکتے ہیں ۔وزیر آعلیٰ مریم نواز نے پے آرڈر جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔جس کے زریعے مستحقین خاندانوں کو نقد رقم دی جے گی۔ 

اس مضمون میں اپ کو مکمل طریقہ بتاۓ گے کے کیسے آپ 9999 رمضان پیکج کی ادائیگی کیسے حاصل کر سکے گے ۔اگر اپ 9999 رمضان پیکج سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس مضمون کو آخر تک ضرور پڑھیں ۔

طریقہ کارنیچے بتایا گیا ہے۔



9999 رمضان پیکج کے زریعے پے آرڈر حاصل کریں


9999 رمضان پیکج غریب اور مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا جو پے آرڈر کے اہل ہونگے ۔ مجھے اندازہ ہے اپ سوچ رہے ہونگے کے اپ 9999 رمضان پیکج کیسے حاصل کر سکتے ہیں ۔

یاد رہے وزیر آعلیٰ کی خصوصی ہدایات پر پے آرڈر کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔

اگر آپ 9999 رمضان پیکج سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو آپکے پاس اصلی نادرا کا شناختی کارڈ ہونا چاہیے۔
اور آپکوں یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کے جب ڈاکیہ اپ کے گھر اے گا CNIC کارڈ کی تصدیق کرے گا۔

اس کے بعد وہ آپ کو 9999 رمضان پیکج کی رقم 10000 دے گا،یا آپ اپنے قریبی پوسٹ آفس جا کر اپنی ادائیگی چیک کر سکتے ہیں ۔


Brought to you by

 رمضان پیکج کی رقم نکلوانے کا طریقہ


ذہن نشین رہے اگر اپ کو 9999 رمضان پیکج کی رقم کا SMS آیا ہے یا کوئی پے آرڈر موصول ہوا ہے ، تو اپ اسے کیسے نکلوا سکتے ہے ۔
اس رقم کو حاصل کرنے کے لئے میں آپکوں بتا دو کے حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں 18 سے زیادہ مقام قائم کے ہیں، جہاں سے اپ اپنی رقم نکلوا سکتے ہیں،بغیر کسی کٹوتی کے ۔

یا اس کے علاوہ آپ اپنے قریبی بینک یا ایزی پیسہ شاپ یا کسٹمر سینٹر پر جا کر اپنی ادائیگی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نوٹ فرمالیں اگر کوئی اپ سے کسی بھی کٹوتی کی فیس مانگتا ہے تو اپ نے فوری طور پر اپنی شکایت درج کرواے ۔
شکایت درج کروانے کے لئے نمبر یہ ہے ۔ 080002345

9999 رمضان پیکج کے لئے ضروری ھدایت


اکثر لوگ یہ پوچھ رہے ہے کے جو لوگ پہلے 9999 رمضان پیکج کی رقم لے چکے ہیں ،کیا وہ لوگ بھی اہل ہونگے یا نہیں۔ 

میں آپ کو بتاتا ہو پوری وضاحت کے ساتھ کے ایسے مستحق خاندانوں کو پے آرڈر کے زریعے 5000 کی رقم دی جائے گی ۔
اور جن کو 10000 کی رقم جاری کی گئی ہے ۔انھیں اور کوئی رقم نی دی جائے گی ۔

اسی لئے آپ بغیر تصدیق کے کسی کی بات پر یقین نہ کریں۔ یاد رکھے جیسے ہی آپکوں 9999 رمضان پیکج کی رقم کا میسج موصول ہوتا ہے ،تو اپ قریبی بینک یا ایزی پیسہ شاپ پر جا کر اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔


نتیجہ:

اس پورے مضمون میں ہم نے آپ کو 9999 رمضان پیکج کی ادائیگی کے حوالے سے مکمل تفصیلات بیان کی ہیں۔ 
کیسے آپ اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں ۔اور اس کا طریقہ کار کیا ہے۔ 
ہم نے اپکی آسانی کے لئے مکمل طریقہ بتایا ہے کے کیسے اپ بینک ،ایزی پیسہ ،جاز کیش  کے زریعے رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ 
اگر اپ کو 9999 رمضان پیکج کے حوالے سے کوئی بھی سوال یا کوئی پریشانی ہے تو اپ نیچے دے گے کومنٹس باکس میں پوچھ سکتے ہیں ۔

Post a Comment

1 Comments

WhatsApp Icon
مزید آپڈیٹس کے لیے جوائن کریں