آج کے آ س آرٹیکل میں اپ کو خوش امدید کہتا ہوں کیا اپ کو پچھلے سال مفت آٹا ملا تھا اگر ہاں تو اج کا آرٹیکل اپ تمام لوگوں کے لیے اگر اپ کو مفت آٹا نہیں ملا تھا تو پھر اپ تمام لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر لوگوں کو مفت آٹا اور مفت راشن دینے کے لیے نگہبان پروگرام شروع کردیا ہے۔ فری آٹا پروگرام کب تک جاری کیا جائے گا اور کیا اب کی بار بھی یہ پروگرام صرف پنجاب کے لوگوں کے لیے ہوگا یا پھر صوبہ سندھ، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو بھی اس طرح کا کوئی پروگرام دیا جائے گا۔
مفت آٹا پروگرام آنلائن رجسٹریشن 2025 - فری راشن نگہبان پروگرام |
اس حوالے سے مکمل تفصیل اپ کے ساتھ شیئر کریں گے اور اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ جن لوگوں کو پچھلے سال مفت آٹا ملا تھا کیا اب بھی صرف انہی لوگوں کو ملے گا یا پھر جن لوگوں کو پچھلے سال مفت آٹا نہیں ملا تھا ان کو بھی اس بار مفت آٹا ملے گا اس حوالے سے مکمل جانکاری اس آرٹیکل میں ہم اپ کو دینے جا رہے ہیں
احساس پروگرام 25000 چیک کرنے کا طریقہ
یاد رہے کہ ایسے تمام لوگ جو شناختی کارڈ رکھتے ہیں یا جو شادی شدہ ہیں انہیں اس طرح کے مختلف امدادی پروگراموں میں شامل کیا جاتا ہے تو اس کے لیے کچھ طریقہ کار ہوتے ہیں نیا کوڈز اتے ہیں جن پر اپ کو اپلائی کرنا پڑتا ہے تب جا کے اپ کو ان امدادی پروگرام میں اہل کر کے امداد جاری کی جاتی ہے ایسے نہیں ہے کہ بس اپ شناختی کارڈ دکھائیں گے اور اپ کو مفت راشن یا مفت اٹے کا تھیلا مل جائے گا۔ اس طرح کے پروگراموں کی معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کے ساتھ جڑے رہیں۔
مفت راشن نگہبان پروگرام فری آٹا
اس وقت مفت اٹا اور مفت راشن یعنی نگہبان پروگرام جیسا کہ پچھلے سال لوگوں کو مفت راشن اور مفت اٹے کے تھیلے دیے گئے تھے اسی طرز پر یہ پروگرام بلکہ اسی پروگرام کو اس سال بھی جاری کیا جائے گا۔ اس میں سب سے پہلے تو یہ چیز نوٹ کر لیجئے کہ ایسے تمام لوگ جنہیں پچھلے سال مفت اٹا یا مفت راشن کے تھیلے ملے تھے ان کا ڈیٹا پہلے سے حکومت پنجاب کے پاس ہے اور اس وجہ سے انہیں یہ اہلیت کنفرم کی گئی۔ ان لوگوں کا ڈیٹا پی ایس ای ار کے ذریعے پہلے سے حکومت کے پاس موجود تھا تو ایک بات تو یہاں پر کنفرم ہوتی ہے کہ جن لوگوں کو پچھلے سال مفت آٹا ملا تھا مفت راشن ملا تھا انہیں اس بار بھی ملے گا اور اس بار کتنا ہوگا اس حوالے سے ابھی ہم اپ کو کنفرم نہیں کر سکتے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک 2025
اور امید یہی کی جا رہی ہے کہ جس طرح پچھلے سال اپ کو جس کو مفت راشن اور مفت اٹا ملا تھا اسی طرح ہی اپ کو اس بار بھی ملے گا یہیں پر ایک اہم ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ جن لوگوں کو پچھلے سال مفت اٹا نہیں ملا تھا وہ اب کی بار کس طرح شامل ہو سکیں گے اس کے لیے رجسٹریشن کا کیا طریقہ کار ہوگا تو سب سے پہلے وہی بات دہرائی جا رہی ہے کہ بھئی جن لوگوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس پہلے سے موجود ہوتا ہے انہیں تو حکومت کی جانب سے سلیکٹ کر کے امداد جاری کی جاتی ہے اور جن لوگوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس پہلے سے موجود نہیں ہوتا ان کا ڈیٹا کلیکٹ کرنے کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ کار دیا جاتا ہے جس کے ذریعے اپ اپنا ڈیٹا حکومت کے پاس پہنچاتے ہیں۔
فری آٹا پروگرام رجسٹریشن
فری آٹا پروگرام رجسٹریشن کے لیے پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری کے حوالے سے پورٹل بھی جاری کیا گیا تھا اور ایک ایسا طریقہ کار جس کے ذریعے اپ گھر بیٹھے بھی اپنی اپنا ڈیٹا جو ہے یا اپنی انفارمیشن جو ہے وہ حکومت پنجاب کے پاس پہنچا سکتے تھے اس کے ذریعے کافی سارے لوگوں نے اپنا ڈیٹا رینیو کروا لیا ہے اور ان کا ڈیٹا جب حکومت کے پاس پہنچا ہے تو اس کے مطابق انہیں پی ایم ٹی سکور بھی الاٹ کیا گیا ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل 2025
اختتامیہ
فری آٹا پروگرام کو دوبارہ سے شروع کردیا ہے اس میں رجسٹریشن کا طریقہ اوپر میں نے بیان کردیا ہے۔ تمام لوگ اس طریقے کو فالو کر کے فری آٹا پروگرام کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔
0 تبصرے