8171 سے خواتین کی 10500 کی قسط اگئی! بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ السلام علیکم! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ پاک سے دعا بھی ہے آپ کو ہمیشہ خیر و عافیت سے رکھے (آمین) 

8171 سے خواتین کی 10500 کی قسط اگئی! بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام
8171 سے خواتین کی 10500 کی قسط اگئی! بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام

 ناظرین بہت اچھی خبر ہے اور یہ خبر ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تاکہ آپ لوگوں کو ایچ پی ایل کی جانب سے ادائیگیاں کی جا سکیں۔ اب کسی اور ضلع سے آپ کو پیمنٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ کا نام اس فہرست میں شامل ہے تو ایچ بی ایل بینک کی جانب سے آپ لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کی جائے گی اور آپ جا کر پیمنٹ لے لیں گے اور جو لسٹ ہے وہ سامنے ا چکی ہے لسٹ میں نے اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنی ہے۔

احساس راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 

آپ کو نام میں بتا دیتا ہوں ان ان اضلاع میں ایچ پی ایل پیمنٹ دے گا جبکہ باقی اضلاع کے اندر جیز کیش، ایزی پیسہ، الفلاح بینک، بینک اف پنجاب آپ لوگوں کو ادائیگیاں کرے گا۔ لیکن جن کا تعلق ان اضلاع سے ہے جو فہرست میں آپ لوگوں کے سامنے رکھنے والا ہوں، بتانے والا ہوں، ان سے ہے تو آپ ایچ پی ایل سے جا کے اپنی  پیمنٹ لے سکتے ہیں۔

اس سے پہلے ریٹیلر شاپ کا مسئلہ آرہا تھا کٹوتی کی جا رہی تھی تو حکومت نے بینکنگ کا جو نیا سسٹم متعارف کروا دیا ہے اب نئی جو ادائیگیاں ہوں گی وہ بینک کے ذریعے کی جائیں گی اس کے حوالے سے ہو سکتا ہے کہ اپ کو بینک اکاؤنٹ بھی بنانے پڑیں اور حکومت کی طرف سے اپ کو اے ٹی ایم کارڈ بھی مہیا کیا جا سکتا ہے۔ میں ان اضلاع کے نام آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔

مفت آٹا پروگرام آنلائن رجسٹریشن 2025

8171 سے خواتین کی 10500 کی قسط اگئی

ناظرین سٹارٹ کر لیتا ہوں میں آپ کے سات کے کن اضلاع میں ایچ بی ایل کی جانب سے پیمنٹ کی جا رہی ہے۔ اس نئے معاہدے کے تحت اب ان اضلاع میں بے نظیر کفالت پروگرام کی ادائیگیاں ایچ پی ایل بینک کی ڈیوائسز سے کی جائیں گی۔ 

ان اضلاع کی فہرست درج زیل ہے: 
 وزیر اباد
 بونیر 
گھوٹکی
 شیخوپورہ
 ڈکی 
گجرانوالہ
 اوکاڑا
 لورا لائی
 گھسیر
 بہاولپور
 لکی مروت
 زوب 
حویلی لکھا
 لیہ 
خیرپور
 ہر نائی
 زیارت
 سبی
 گوادر 
 فیصل اباد
 پاک پتن شریف
 ہو 
لسبیلہ
 اواران
 ٹھٹھہ 
کماڑی
 ملیر
 کورنگی
 کراچی ویسٹ
 کراچی ایسٹ
 کراچی ساؤتھ
 کراچی سینٹرل
 خوشاب
 بکھر
 نارووال
 سیالکوٹ
 گجرات
 سرگودھا 
راولپنڈی 
مری 
تلہ گنگ 
 منڈی بہاؤدین 
 اٹک 
اسلام اباد
 چکوال
  جہلم

 اگر اپ کا تعلق اب ان اضلاع سے ہے تو آپ کو ادائیگیاں ایچ بی ایل بینک کی ڈیوائسز سے کی جائے گی۔ اس کے علاوہ مزید چند اور اضلاع یہاں پر میں نے دیکھے ہیں ان کے نام میں اپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں۔

 نوشہرہ
 فیروز پور
 تربت
 ننکانہ صاحب
 وہاڑی
 پنجگور
 جام پور
 راجن پور
 شانگلہ
 کوئٹہ
 کیچ 

یہ وہ اصلاح ہیں جن کی جانب سے اپ کو ایچ بی ایل کی ڈیوائسز سے ادائیگیاں کی جائیں گی۔

احساس پروگرام 25000 چیک کرنے کا طریقہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے